یونیورسٹی آف حیدرآباد میں ایک بار پھر کشیدگی دیکھی گئی کیونکہ طلبا نے یونیورسٹی کے وائس چانسلر اپاراو کے دوبارہ عہدہ سنبھالنے کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کرتے ہوئے ان کے فلیٹ
پر حملہ کرتے ہوئے توڑ پھوڑ کی ۔
دلت ریسرچ اسکالر روہت ویمولا کی خودکشی کے واقعہ کے بعد اپا راو رخصت پر چلے گئے تھے ۔
وہ دو ماہ کے بعد دوبارہ ذمہ داری سنبھالنے کے لیے یونیورسٹی پہنچے تھے۔